Talk Shows, Urdu Columns, Live TV

Loading

Share This Post


ارشد پپو کو ساتھیوں سمیت ڈیفنس سے اغوا کیا گیا ۔ سپیشل رپورٹ

ارشد پپو کو ساتھیوں سمیت ڈیفنس سے اغوا کیا گیا ۔ سپیشل رپورٹ

 

کارروائی میں بابا لاڈلا گروپ ملوث ہے ۔ قتل سے پہلے مخالف گروپ کے سرغنہ کو بھائی عرفات اور ساتھی شیرا پٹھان سمیت لیاری کی گلیوں میں گھمایا گیا ۔
پولیس صورتحال سے باخبر تھی لیکن مداخلت کی جرات نہیں ہوئی ۔ لیاری میں عبد الرحمان ڈکیت گروپ کا کنٹرول قائم ہو گیا ۔ ذرائع